اونٹ کا پشتارا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی چیز کا اتنا ڈھیر جس کے لانے کے لیے اونٹ درکار ہو، بہت بڑا انبار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی چیز کا اتنا ڈھیر جس کے لانے کے لیے اونٹ درکار ہو، بہت بڑا انبار۔